صدر آصف علی زرداری کی میجر حمزہ شہید کے آ بائی گاؤں آ مد ،اہل خانہ سے تعزیت
صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار کو وطن کیلئے خدمات اور عظیم قربانی پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا جبکہ اُن کے اہل خانہ کے جذبہ حب الوطنی کو بھی سراہا۔


صدر آصف علی زرداری نے میجر حمزہ اسرار شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے اور اُن سے تعزیت کا اظہار کیا۔
صدر مملکت راولپنڈی میں میجر حمزہ اسرار شہید کے آبائی گاؤں گئے جہاں انہوں نے گزشتہ دنوں میرعلی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔
صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ، آصف علی زرداری نے میجر حمزہ اسرار شہید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔
صدر مملکت نے میجر حمزہ اسرار کو وطن کیلئے خدمات اور عظیم قربانی پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا جبکہ اُن کے اہل خانہ کے جذبہ حب الوطنی کو بھی سراہا۔
صدر مملکت نے شہید کیلئے بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 7 گھنٹے قبل

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 7 گھنٹے قبل
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 3 گھنٹے قبل

روس پر سخت پابندیاں نیٹو کے ایندھن بائیکاٹ سے مشروط ہیں: ٹرمپ
- 5 گھنٹے قبل

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 7 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 7 گھنٹے قبل