پولیس، ایف سی سمیت ضلعی انتظامیہ اور ممبران قافلے کی سکیورٹی پر تعینات ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 3rd 2025, 7:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

45 گاڑیوں پر مشتمل امدادی اشیاء کا قافلہ ٹل کینٹ سے پارا چنار کیلئے روانہ ہو گیا۔
قافلے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں، قافلے میں اشیائے خورونوش اور دیگر ضروری سامان شامل ہے، پولیس، ایف سی سمیت ضلعی انتظامیہ اور ممبران قافلے کی سکیورٹی پر تعینات ہیں۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر محمد خالد نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ گاڑیوں میں اشیائے خور و نوش اور دیگر سامان موجود ہے، آج قافلے میں 70 سے زائد گاڑیاں کرم بھیجی جائیں گی۔
ڈی سی نے مزید کہا ہے کہ قافلوں کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، کینٹ سے کرم چھپری چیک پوسٹ تک پولیس اہلکار تعینات ہیں۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 4 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 4 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- an hour ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








