زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 80 کلو میٹر تھی
شائع شدہ 3 hours ago پر Feb 3rd 2025, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے سوات اورمینگورہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 5ریکارڈکی گئی ۔
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 80 کلو میٹر تھی۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ اور اللہ اکبر کا ورد کرتے ہوئے گھروں، دفاتر اوردکانوں سے باہر نکل آئے۔
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی رواں مالی سال میں جولائی سے جنوری تک 142 بلین روپے سے زائد کی ٹیکس وصولی
- 4 hours ago
راکھی ساونت سے شادی کرنے کے لیےمفتی قوی بھی میدان میں آگئے
- 3 hours ago
پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈکےدرمیان معاہدہ طے پا گیا
- an hour ago
9مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد
- an hour ago
جن کو مریم نوازسےمقابلےکا شوق ہے وہ ان جیسی کارکردگی دکھائیں،عظمیٰ بخاری
- 5 hours ago
صبا قمر مکمل صحت یاب ہوگئیں، جشن ریختہ میں شرکت کی تصاویر وائرل
- 2 hours ago
اسلام آباد ہائیکورٹ،دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل
- 41 minutes ago
سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago
190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ
- an hour ago
لاہور:سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری
- 3 hours ago
سندھ اسمبلی میں سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ اتفاق رائے سے منظور
- 4 hours ago
عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات