تین ملکی کرکٹ سیریز کا آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا
لاہور:وفاقی وزارت داخلہ نےلاہور میں ہونےوالی سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
وزارت داخلہ کے مطابق5 سے 10 فروری میچز کے دوران آرمی اور رینجرز پنجاب کی ایک، ایک کمپنی تعینات ہوگی، پولیس کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت کو مراسلہ لکھا تھا۔
سہ ملکی کرکٹ سیریز میں پاکستان، نیوزی لینڈ اورساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 8 اور 10 فروری کے میچز قزافی اسٹیڈیم لاہورمیں ہوں گے۔
ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیےپیر اور منگل کی شب نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ جائے گی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں چھ فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس میں پریکٹس کریں گی جبکہ ساؤتھ افریقہ کی ٹیم سات فروری کو پاکستان پہنچ جائے گی۔
واضح رہے کہ تین ملکی کرکٹ سیریز کا آخری لیگ میچ اور فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔
سوات: مینگورہ اور گردونواح کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈکےدرمیان معاہدہ طے پا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
راکھی ساونت سے شادی کرنے کے لیےمفتی قوی بھی میدان میں آگئے
- 3 گھنٹے قبل
سونے کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل
سندھ اسمبلی میں سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ اتفاق رائے سے منظور
- 4 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ،دوسرے صوبوں سے آنے والے 3ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ تبدیل
- 36 منٹ قبل
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی رواں مالی سال میں جولائی سے جنوری تک 142 بلین روپے سے زائد کی ٹیکس وصولی
- 3 گھنٹے قبل
9مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فردجرم عائد
- ایک گھنٹہ قبل
جن کو مریم نوازسےمقابلےکا شوق ہے وہ ان جیسی کارکردگی دکھائیں،عظمیٰ بخاری
- 4 گھنٹے قبل
صبا قمر مکمل صحت یاب ہوگئیں، جشن ریختہ میں شرکت کی تصاویر وائرل
- 2 گھنٹے قبل
190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج ناصر جاوید رانا کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ قبل
عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان مل گیا
- 2 گھنٹے قبل