پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کےدرمیان1.61 ارب ڈالرزکے سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے۔

شائع شدہ 3 months ago پر Feb 3rd 2025, 11:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کےدرمیان1.61 ارب ڈالرزکے سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سعودی سفیر بھی موجود تھے۔
مانسہرہ میں واٹر سپلائی اسکیم کیلئے4 کروڑ10لاکھ ڈالرز رعایتی نرخوں پر قرضےکی فراہمی بھی ہوگی۔
پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان1.61 ارب ڈالرزکے سمجھوتوں پر دستخط ہوئے۔ ایک یاد داشت مفاہمت کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ ایک ارب 20 کروڑ ڈالرزکےتیل کی ایک سال کی مؤخرادائیگی پر درآمد کرنے کی سہولت دےگا۔

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 29 minutes ago

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات میں کمی پر بھی اتفاق
- 2 hours ago

جنگ بندی کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع
- an hour ago

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی، 9 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- 6 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- an hour ago

پشاور زلمی کا پاک فضائیہ کے پائلٹس کو خراجِ تحسین، بڑے انعام کا اعلان
- 4 hours ago
قصور : بھارتی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
- 7 hours ago

بھارت کے ساتھ مذاکرات کشمیر ، پانی اور دہشتگردی پر ہوں گے، وزیر دفاع
- 3 hours ago

کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 3 hours ago

بھارتی کرکٹ ویرات کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 4 hours ago

علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پاکستان میں بھرپور دفاعی صلاحیت موجود ہے، آرمی چیف
- 4 hours ago

پہلگام کا معرکہ ،ایک نئے عالمی توازن کی شروعات
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات