پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے تھانہ انقلاب کی حدودمیں 2گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 3rd 2021, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق دونوں گروپوں کے مابین کتوں کی لڑائی پرتکرار ہوئی تھی، جو شدت اختیار کرگئی ۔ فائرنگ سے پولیس اہلکارسمیت 2افرادجان کی بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہیں ۔ پولیس کے مطابق لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردیاگیا ہے ، واقعے میں ملوث افرادگھرچھوڑکرکےفرارہوچکے ہیں ۔پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہیں ۔

🌧️ پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل 20 جولائی سے متوقع، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 13 hours ago

بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند،نوٹم جاری
- 24 minutes ago

چین میں 300 پاکستانی طلبہ کی جدید زرعی تربیت مکمل، وزیر اعظم کا خیر مقدم
- 15 hours ago

پاک بھارت کشیدگی،ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلی بار 5بھارتی جہاز گرائے جانے کا اعتراف
- 36 minutes ago

جموں کشمیر کے یوم الحاق کے موقع پر صدر مملکت اوروزیر اعظم کا خصوصی پیغام
- an hour ago

جرمنی نے 81 افغانیوں کو ملک بدر کر دیا
- 14 hours ago

کیلیفورنیا: شیرف ڈپارٹمنٹ کے ٹریننگ سینٹر میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاک
- 13 hours ago

19 جولائی 1947: کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
- an hour ago

حکومت بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
- 13 hours ago

لندن : ائیر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے طیارے سی ون 30 کی دھوم،پہلی پوزیشن حاصل کر لی
- 30 minutes ago

تاجر برادری نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی، حکومت سے مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ
- 14 hours ago

سینیٹ میں 5/6 فارمولے پر اتفاق، پی ٹی آئی میں اندرونی بحران برقرار
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات