Advertisement

پشاورمیں دوگروپوں میں فائرنگ ، 2افراد جاں بحق

پشاور: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے تھانہ انقلاب کی حدودمیں 2گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افرادجاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 3rd 2021, 2:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق دونوں گروپوں کے مابین کتوں کی لڑائی پرتکرار  ہوئی تھی،  جو شدت اختیار کرگئی  ۔  فائرنگ سے پولیس اہلکارسمیت 2افرادجان کی بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہیں ۔  پولیس  کے مطابق لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردیاگیا ہے ،  واقعے میں ملوث افرادگھرچھوڑکرکےفرارہوچکے  ہیں ۔پولیس کی جانب سے تفتیش کی جارہی ہیں ۔

Advertisement
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 5 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 20 گھنٹے قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • 19 گھنٹے قبل
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 5 دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • 19 گھنٹے قبل
سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

  • 15 گھنٹے قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 11 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا