Advertisement
پاکستان

لاہور:باٹاپور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

کہ فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دونوں فریقین آپس میں سوتیلے بھائی ہیں، پولیس

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 11th 2025, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور:باٹاپور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہورکے علاقے باٹا پور، جلو موڑ کے قریب جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ فائرنگ کی زد میں آ کر 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
لاہورپولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میں 34 سالہ سیف اسلم اور 25 سالہ ارسلان اقبال شامل ہیں،جبکہ زخمی ہونے والے  کی شناخت مرسلین کے نام سے ہوئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو گھرکی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، دونوں فریقین آپس میں سوتیلے بھائی ہیں، جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ہوئی، دونوں فریقین کا ایک، ایک فرد قتل ہوا، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں، واقعہ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 

Advertisement
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • a day ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 2 days ago
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 6 hours ago
اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • a day ago
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 2 hours ago
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 2 days ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 2 hours ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

  • 2 days ago
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 hours ago
Advertisement