Advertisement
پاکستان

بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نیپرا میں دائر

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے تک کمی متوقع ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a day ago پر Feb 20th 2025, 9:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان، نیپرا میں دائر

صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے اور اس حوالے سے سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی نے درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔

درخواست جنوری کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی جس کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے تک کمی ہو سکتی ہے۔

نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 27 فروری کو سماعت کرے گی۔

درخواست کے مطابق ماہ جنوری میں 7 ارب 81 کروڑ بجلی یونٹ فروخت کی گئی، ہائیڈل سے 10.63 فیصد اور مقامی کوئلے سے 15.56 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

ماہ جنوری کے دوران امپورٹڈ کول سے بجلی کی پیداوار 8.53 فیصد رہی، ایک ماہ کے دوران فرنس آئل سے 1.33 فیصد کی بجلی پیداوار رہی اور ماہ جنوری کے دوران آر ایل این جی سے بجلی کی پیداوار 18.92 فیصد رہی۔

گزشتہ ماہ نیو کلیئر سے بجلی کی پیداوار 26.61 فیصد، ایران سے حاصل کردہ بجلی کی شرح 0.41 فیصد، ونڈ سے 2.67 فیصد اور بگاس سے پیداوار 1.67 فیصد رہی۔ ماہ جنوری کے درمیان سولر سے بجلی کی پیداوار کا حصہ 1.06 فیصد رہا۔

Advertisement
کئی روزکے مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کئی روزکے مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
اسرائیل: تل ابیب کی تین بسوں میں بم دھماکے، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسرائیل: تل ابیب کی تین بسوں میں بم دھماکے، سیکیورٹی ہائی الرٹ

  • 4 گھنٹے قبل
‏ڈی جی آئی ایس پی آرکی لمزکے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

‏ڈی جی آئی ایس پی آرکی لمزکے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری

  • 5 گھنٹے قبل
حکومت معیشت کوکیش لیس بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے،وزیراعظم

حکومت معیشت کوکیش لیس بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے،وزیراعظم

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ کا سرمایہ کارانہ ماحول کو فروغ دینے کیلئے  پاکستان کے عزم کااعادہ

وزیر خزانہ کا سرمایہ کارانہ ماحول کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ

  • 2 گھنٹے قبل
کرک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،6 خارجی دہشت گرد ہلاک

کرک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،6 خارجی دہشت گرد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف

  • 2 گھنٹے قبل
ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ،وزیر اعظم شہباز شریف

ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ،وزیر اعظم شہباز شریف

  • 4 گھنٹے قبل
ٹرک جلانے کے 2 مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور، پولیس نے دوسرے  مقدمے میں گرفتار کر لیا

ٹرک جلانے کے 2 مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور، پولیس نے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا

  • 2 گھنٹے قبل
 صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی

 صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی

  • ایک گھنٹہ قبل
اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement