وزیراعلیٰ پنجاب اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنیوالے ملزمان کےخلاف تین مقدمات درج

شائع شدہ a day ago پر Feb 20th 2025, 10:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ پر عمل درآمد شروع، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنیوالے ملزمان کےخلاف تین مقدمات درج کرلیے گئے۔
پولیس کے مطابق مقدمات میں پیکاایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں، تھانہ شاہدرہ، شاہدرہ ٹاؤن اورکوٹ لکھپت میں مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے وزیراعلیٰ پنجاب کی جعلی ویڈیوز بنائیں، سوشل میڈیا پرملک دشمن عناصر کے ایجنڈے کو پروموٹ کرنے کے لیے ویڈیوز بنائی گئیں، مخصوص جماعت نے جعلی ویڈیوز بنا کر انتشار پھیلانے کی سازش کی۔

ٹیکس نیٹ میں موجود ریٹیلرز پر مزید بوجھ نہیں ڈالیں گے ،وزیر اعظم شہباز شریف
- 4 گھنٹے قبل

صوبائی کابینہ نےارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے ’عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم‘ رکھنے کی منظوری دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرک جلانے کے 2 مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور، پولیس نے دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا
- 2 گھنٹے قبل

کرک: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،6 خارجی دہشت گرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقہ کا افغانستان کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری
- 5 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ کا سرمایہ کارانہ ماحول کو فروغ دینے کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ
- 2 گھنٹے قبل
اسرائیل: تل ابیب کی تین بسوں میں بم دھماکے، سیکیورٹی ہائی الرٹ
- 4 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آرکی لمزکے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 4 گھنٹے قبل

کئی روزکے مسلسل اضافے کے بعدسونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 3 گھنٹے قبل

اداکار احمد علی اکبر شادی کے بندھن میں بندھ گئے، تصاویر وائرل
- 4 گھنٹے قبل

حکومت معیشت کوکیش لیس بنانے کیلئے اقدامات کررہی ہے،وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات