سرگودھا: بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ زیادتی،ملزمان کی تلاش جاری
کہ لڑکی سے فوری طور پر زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی اور میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی حتمی طور پر زیادتی سے متعلق بات کی جا سکتی ہے، پولیس

شائع شدہ 2 years ago پر Feb 25th 2025, 6:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کے ضلع سرگودھا میں بیرون ملک نوکری دلوانے کا جھانسہ دے کر لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جن کی گرفتاری کے لیے پولیس کی جانب سے تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق لڑکی کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا اور اسے شدید تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لڑکی سے فوری طور پر زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی اور میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی حتمی طور پر زیادتی سے متعلق بات کی جا سکتی ہے۔
پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 15 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 14 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








