پالیسی دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ درخواست کے ہمراہ مقدمہ میں فوری سماعت کی وجہ کا ثبوت لف کرنا بھی لازم ہوگا


سپریم کورٹ نے مقدمات کے جلد سماعت کے حوالے سے پالیسی تشکیل دے دی ہے۔
پالیسی دستاویز کے مطابق ضمانت اور ضمانت قبل از گرفتاری کے مقدمات کو جلد سنا جائے گا، تمام انتخابی عذرداریوں کو سماعت کے لئے جلد مقرر کیا جائے گا۔
پالیسی میں کہا گیا ہے کہ جلد سماعت کی درخواست وکیل کی جانب سے تیار اور اے او آر کی جانب سے دائر ہوگی، کسی مقدمہ میں جلد سماعت کی درخواست میں معقول وجہ کا ہونا لازمی ہوگا۔
پالیسی دستاویز میں مزید بتایا گیا ہے کہ درخواست کے ہمراہ مقدمہ میں فوری سماعت کی وجہ کا ثبوت لف کرنا بھی لازم ہوگا.
پالیسی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ مقدمات کی منتقلی، کمپرومائز اور فیملی مقدمات کو بھی سماعت کے لئے جلد مقرر کیا جائے گا جب کہ ایسے مقدمات میں جلد سماعت کے لئے درخواست دینے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 15 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 16 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 18 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 15 hours ago





