Advertisement
پاکستان

ابوظہبی کے ولی عہدکل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے  دو طرفہ اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Feb 27th 2025, 5:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ابوظہبی کے ولی عہدکل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔

ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے  دو طرفہ اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔

ابوظہبی کے ولی عہد کے دورے میں دونوں ملکوں کی قیادت باہمی دلچسپی کے امور بشمول اقتصادی تعاون  و سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر بات کرے گی۔

 ابوظہبی کے ولی عہد کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی اسلام آباد آئے گا، شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کے وفد میں وزرا، سینئر حکام اور نمایاں کاروباری شخصیات شامل ہیں۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 16 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 18 گھنٹے قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 16 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 17 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی