لاہور میں سحری کے وقت ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات

شائع شدہ 2 months ago پر Mar 3rd 2025, 2:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بارش برسانے والا سسٹم لاہور سمیت پنجاب میں داخل ہوگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں سحری کے وقت ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو وقفے وقفے سے جاری رہے گی۔ بارش سے موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ہوگیا۔
لاہور میں بارش آج اور کل بھی جاری رہے گی۔ پنجاب کے دیگر علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت کم سے کم 13 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مری اور گلیات میں بارش اور برفباری متوقع ہے۔ بارش کے پیش نظر آیم ڈی واسا نے نکاسی اب کیلئے الرٹ جاری کردیا۔ تمام آپریشنل اسٹاف کو نکاسی آب کیلئے فیلڈ میں رہنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔

پاکستان کے معروف شیف ذاکر حسین انتقال کرگئے
- 3 hours ago

این ڈی ایم اےکی ملک بھرمیں 27 اپریل تک شدید گرمی کی پیشگوئی
- 15 minutes ago

نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور یہ فیصلہ کون کرتا ہے؟
- 18 minutes ago

نجی ٹور آپریٹرز کے تحت حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا
- 2 hours ago
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 12 hours ago

حکومت کاپہلا سسٹین ایبل انویسٹمنٹ ایسٹیس بیکڈ سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ
- 2 hours ago

بلوچستان میں آج سے ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات3 ہفتوں کیلئے ملتوی
- 2 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر عوامی حمایت کم ترین سطح پر آگئی
- 2 hours ago

جامشورو میں مسافروں سے بھرا ٹرک کھائی میں گر گیا، 16 افراد جاں بحق
- 3 hours ago

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 12 hours ago

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 12 hours ago

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات