بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نے بجلی تقریباً 2 روپےفی یونٹ سستی کرنے کے لیے نیپرا سے رجوع کر لیا ہے

شائع شدہ 10 hours ago پر Mar 3rd 2025, 9:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکومت عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے اور اس سلسلے میں بجلی 2 روپے سستی کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی ہے۔
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونےکاامکان پیدا ہوگیا ہے، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں نے بجلی تقریباً 2 روپےفی یونٹ سستی کرنے کے لیے نیپرا سے رجوع کر لیا ہے۔
بجلی صارفین کو 52 ارب12کروڑ روپےکے ریلیف کے لیےدرخواست نیپرامیں دائرکر دی گئی ہے۔
درخواست رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے، نیپرا کی جانب سےڈسکوز کی درخواست پر سماعت12فروری کو ہو گی۔

پمز اسپتال کی چار رکنی ٹیم کا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ
- 5 hours ago

اسرائیل کے شمالی شہر حیفا میں چاقو حملہ ،ایک شخص ہلاک، 4 زخمی
- 2 hours ago

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید
- 2 hours ago

متحدہ عرب امارات نے کتنے ہزار پاکستانیوں کو ملک بدرکیا؟تفصیلات سامنے آ گئیں
- 3 hours ago

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل
- 4 hours ago

سویلینز کاملٹری ٹرائل کیس:سیکشن 94 کا اطلاق ان پر ہو گا جو آرمی ایکٹ کے تابع ہیں،جسٹس جمال مندو خیل
- 9 minutes ago

وفاقی وزیر خزانہ کا مزید بجلی نہ خریدنے کا اعلان
- 36 minutes ago

دنیا میں سب سے طویل اور مختصرروزہ کس ملک میں رکھا جا رہا ہے اور کتنے گھنٹے کا ہے؟
- 2 hours ago

مسلسل کمی کے بعد سونا ایک دفعہ پھر مہنگا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کے خلاف ہڑتال کی کال واپس لے لی
- 37 minutes ago

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب ، عامر ڈوگر اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری
- 5 hours ago

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنلز کےلیے میچ آفیشلز کا اعلان
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات