پاکستان کی ٹیموں پر انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر عائد پابندی بھی ختم کر دی گئی


فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت بحال کر دی، جبکہ پاکستان کی ٹیموں پر انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر عائد پابندی بھی ختم کر دی گئی۔
فیفا نے گزشتہ ماہ پی ایف ایف آئین میں اپنی متعارف کردہ ترامیم شامل نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی تھی۔
تاہم، پی ایف ایف کانگریس نے اپنے خصوصی اجلاس میں فیفا کی ترامیم کو منظور کر لیا، جس کے بعد فیفا نے باضابطہ طور پر پاکستان کی معطلی ختم کرنے کا اعلان کیا۔
فیفا کی ترامیم کا مقصد پاکستان فٹبال میں شفاف اور جمہوری انتخابات کو یقینی بنانا ہے۔
پاکستان کو اس سے قبل 2021 میں بھی فیفا کی معطلی کا سامنا کرنا پڑا تھا، تاہم اب ایک بار پھر عالمی سطح پر پاکستان فٹبال کی راہیں کھل گئی ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- 2 hours ago

سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور
- 3 hours ago

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- 14 hours ago

کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے،سیکیورٹی ذرائع
- 14 hours ago

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- an hour ago

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
- 14 hours ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا
- 3 hours ago

برطانوی نشریاتی ادارے نے ٹرمپ کی تقریر کی غلط ایڈیٹنگ پر معافی مانگ لی
- 3 hours ago

کترینہ کیف سے ملاقات کیسے ہوئی تھی؟ وکی کوشل نے پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا
- 12 hours ago

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- 24 minutes ago

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- a minute ago

شاہ چارلس نے دولت مشترکہ ممالک کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شہباز شریف
- 13 hours ago














