ایس آئی ایف سی توانائی شعبے کی ترقی اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں
گیس سپلائی کی فراہمی سے صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع اور معیشت پر مثبت اثرات متوقع ہیں


ایس آئی ایف سی توانائی کے شعبے کی ترقی اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے ۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے50ملین کیوبک فٹ یومیہ گیس سپلائی کی منظوری کیلئے اقدامات جاری ہیں، نیشنل سٹیل کمپلیکس لمیٹڈ (این ایس سی ایل) گیس کی فراہمی، مقامی گیس ذخائر اور درآمد ی ایل این جی کے آپشنز پر غور کررہا ہے۔
گیس سپلائی کی فراہمی سے صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع اور معیشت پر مثبت اثرات متوقع ہیں۔
توانائی کی قیمتوں میں استحکام اور مقامی معیشت کی مضبوطی حکومت کی اولین ترجیح ہے،"اینگرو ووپاک ٹرمینل لمیٹڈ" (ای وی ٹی ایل) کا پورٹ قاسم اتھارٹی میں ایل پی جی اور مائع کیمیکلز کی مسلسل فراہمی کے لیے توسیع کا مطالبہ ہے۔
پورٹ قاسم اتھارٹی ٹرمینل کی اہمیت سے استفادہ حاصل کرنے کا عزم ہےجس سےایل پی جی کی درآمدات میں35فیصد تک اضافہ اور معیشت میں بہتری متوقع ہے۔
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پورٹ قاسم اتھارٹی ٹرمینل کی ایل پی جی درآمدات سے صنعتی سرگرمیا ں بڑھیں گی جس سے قومی معیشت کو فائدہ ہوگا۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- an hour ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago




