وزیر اعظم کا خواتین کو چھوٹے اور درمیان درجے کے کاروباری شعبے میں شامل کرنے کا اعلان
اجلاس کے دوران وزیراعظم کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی کیلئے سمیڈا کے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا۔


وزیراعظم محمد شہبازشریف نے گھریلو صنعتوں اور چھوٹے کاروبار سے وابستہ خواتین کو چھوٹے اور درمیان درجے کے کاروباری شعبے میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے یہ اعلان اسلام آباد میں چھوٹے اوردرمیانے درجے کی صنعتوں کے ترقیاتی ادارے کے تحت جاری اصلاحات کے جائزہ اجلاس کے دوران کیا۔
وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو نوجوانوں کو قرض کی فراہمی کی سکیم کے تحت خواتین کو چھوٹے قرضے فراہم کرنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا بھی اعلان کیا جسے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے کاروباری مواقع کی فراہمی کے ذریعے ایک جامع منصوبہ وضع کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
اجلاس کے دوران وزیراعظم کو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی کیلئے سمیڈا کے اقدامات کے بارے میں بتایا گیا۔

قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرخ میں تبدیلی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
- ایک دن قبل

آئین میں مجوزہ 27 ویں ترمیم پر مشاورت کے لیے وفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی
- ایک گھنٹہ قبل

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ برونائی ، دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

27ویں آئینی ترمیم کی حمایت، وزیر اعظم سے ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے مطالبات رکھ دیئے
- 21 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے کیسز رپورٹ
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 گھنٹے قبل

ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں
- ایک دن قبل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 20 گھنٹے قبل

فلپائن: تباہ کن سمندری طوفان کالمیگی کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ
- 34 منٹ قبل

ٹرمپ انتظامیہ نےاب تک 80 ہزار غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں
- 19 گھنٹے قبل

قازقستان نے باضابطہ طور پر ابراہیمی معاہدے میں شمولیت اختیار کرلی، امریکی صدر کا اعلان
- 38 منٹ قبل

بجلی کی قیمتوں میں تین ماہ کیلئے اضافے کا امکان
- 18 گھنٹے قبل









