اس سے قبل بھی واسع شاہ کے کئی گیت اور کلام عوام میں بے حد پسند کیے گئے ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 10th 2025, 8:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpeg&w=3840&q=75)
لاہور:پاکستان کے ابھرتے ہوئے ننھے گلوکار واسع شاہ کا نیا نعتیہ کلام سننے والوں کو پسند آ گیا۔
ننھے گلوکار کے کلام کوعوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی دیکھنے کو مل رہی ہے۔

چار سالہ واسع شاہ نے نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا اظہار کرتے ہوئےماہ صیام میں اپنی خوبصورت آواز میں کلام ریلیز کیا، جس کو عوام کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی واسع شاہ کے کئی گیت اور کلام عوام میں بے حد پسند کیے گئے ہیں۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






