گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار 356 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 11th 2025, 6:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کاروباری ہفتے کے دوسرے روزپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رحجان دیکھا گیا ، جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔
تفصیلات کے مطابق انڈیکس نے ایک لاکھ ، 14 ہزار پوائنٹس کی حد کھو دی، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم تھوڑی دیر مثبت میں تبدیل ہو گیا ، اس کے بعد ایک بار پھر انڈیکس میں گراوٹ دیکھی گئی۔
اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار 632 پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار میں مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔
خیال رہے گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ ، 14 ہزار 356 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






