بھارت میں بلیک فنگس نامی پر اسرار بیماری سے لوگوں کی آنکھوں کی روشنی جانے لگی ، متعدد افراد اندھے ہو چکے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 6th 2021, 7:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈیا ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت میں بلیک فنگس نامی بیماری سے اب تک 40ہزار سے زائد افراد بلیک فنگس سے متاثر ہو چکے ہیں ، بلیک فنگس سے ناک پر کالا پن ہو جاتا ہے اور بینائی دھندلی یا دوہری ہو جاتی ہے ، اس سے کھانسی کیساتھ خون بھی آتا ہے۔
بھارتی ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد بلیک فنگس کے کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں کیوں کورونا کے باعث متاثرین کی قوت مدافعت بہت ہی کم ہو جاتی ہے۔

شہبازشریف کی حکومت کےپہلے16ماہ میں پاور سیکٹرکاگردشی قرضہ ایک ہزار65ارب روپےکم ہوگیا
- 8 منٹ قبل

پنجاب کی تقسیم کی تجویز، قومی اسمبلی میں مغربی پنجاب کے قیام کا بل پیش
- ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی کی طرف سے سینیٹ نشستیں بڑھانے کا بل قومی اسمبلی میں پیش
- ایک گھنٹہ قبل

امریکی ائیر پورٹ پر طیارہ لینڈنگ کے دوران دوسرے جہاز سے ٹکرا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور میں رنگا رنگ میوزیکل شو، گلوکارہ مہک علی کی پرفارمنس پر حاضرین جھومتے رہے
- 2 گھنٹے قبل

صارفین کیلئے اچھی خبر،انسٹا گرام نے’میپ‘ کا فیچر متعارف کرا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور میں جشن آزادی کا شو، شہدائے وطن اور پاک فوج کو زبردست خراج تحسین
- 2 گھنٹے قبل

ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
- 2 گھنٹے قبل

ٹیکساس میں جنرل اسٹور پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،متعدد زخمی ،ملزم گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

انڈونیشیا کے صوبہ پاپوا میں 6.3 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف ہراس
- 2 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت نے 15 اگست کوعام تعطیل کا اعلان کر دیا
- 28 منٹ قبل

گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے شو میں پرفارمنس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،صارفین کا ملا جلا رد عمل
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات