شیخوپورہ : موٹروے ٹریننگ کالج کوٹ رنجیت پر تیز رفتار کار ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 6th 2021, 11:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کیوجہ سے پیش آیا ، حادثے کے 4 زخمیوں کو ایف ڈبلیواو کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کار میں پھنسے جاں بحق شخص کی لاش کو گاڑی سے نکال کر موٹروے پولیس کے حوالے کر دیا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






