ماسکو : روسی سنٹرل بنک کے ڈپٹی چئیرمین میخائل ایلکسیف نے ایزویشیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ روسی نوٹ اب بیٹکیرا یولو جیکل خطرات سے محفوظ ہیں ۔

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ بینک آف روس کے نوٹ کے کاغذ پر جیوکیمیکل پراپرٹیز کے ساتھ بنائے جاتے ہیں وہ بیکٹریا یولوجیکل خطرات محفوظ ہیں، ان خصوصیات کی وجہ سے یہ کرنسی نوٹ اب جراثیم کشن ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپ گریڈ شدہ نوٹ اور ساتھ ہی اس وقت گردش میں موجود نوٹ اینٹی مائیکرو بیل خصوصیات کے ساتھ کاغذ کے بنائے جائیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : عازمین حج کیلئے خوشخبری
سنٹرل بینک کے ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ ہم نقصان دہ جراثیموں کے اثرات سے اپنے کرنسی نوٹ کے تحفظ کو یقینی بنارہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ فی الحال اس وقت 200 روبل کے کرنسی نوٹ ہی مائیکرو بیل خصوصیات بنانے کی ٹیکنالوجی سے تیار کیے جارہے ہیں ، یاد رہے رواں سال مارچ کے آخر میں سنٹرل بینک نے بڑے پیمانے پر کاغذی نوٹؤں کی تیاری کا اعلان کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : عید 20 جولائی کو ہوگی ، چھ چھٹیاں ملیں گے
2025 تک بینک نوٹ کو جدید بنانے ، تحفظ ، اور ڈیزائن کو بہتر بنانے اور نوٹ بند پر وفاقی اضلاع کی توجہ کو پیش کرنے کا منصوبہ ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : مسافروں کیلئے خوشخبری ، آج سے فلائٹس آپریشن شروع

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 24 minutes ago

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- an hour ago

لاہورٹیسٹ:دوسرے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 216 رنزبنالیے
- 2 hours ago

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- an hour ago

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے،ٹرمپ کا اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب
- 3 hours ago

نوبیل انعام برائے معاشیات 2025: تین ماہرین کو دینے کا اعلان
- 2 hours ago

سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17 متعارف کرا دیا،قیمت کیا ہو گی؟
- an hour ago

برمنگھم :سابق ٹیسٹ کرکٹر 95 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 4 hours ago

سابق وزیراعلیٰ سیاسی نہیں، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گئے ، عظمیٰ بخاری
- 3 hours ago

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، سہیل آفریدی سے حلف لینے کی اپیل
- 3 hours ago

اگر 26 ویں آئینی ترمیم نہ ہوتی تو یحییٰ آفریدی چیف جسٹس نہ بن پاتے،جسٹس جمال مندو خیل
- 4 hours ago