Advertisement

گوجرانوالہ میں چوروں نے 30 لاکھ روپے مالیت کے قیمتی کبوتر چرا لیے

گوجرانوالہ: چوری کی انوکھی واردات میں چوروں نےتیس لاکھ روپے مالیت کے قیمتی کبوتر چرالیے ، تاہم پولیس کی بروقت کارروائی پر ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 7 2021، 5:50 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہناہےکہ  وزیرآباد کے علاقہ دھارووال کنگ کے کبوتر باز کے چوری ہونے والے 300 کبوتر پکڑے گئے  ہیں ۔  

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں عید کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملزمان کبوتر پلاسٹک کے تھیلوں میں بند کر کے لے جاتے ہوئے پیٹرولنگ پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔ تھانہ احمد نگر نے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔

Advertisement
ایس سی او وزرائے دفاع اجلاس: خواجہ آصف چین پہنچ گئے، راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کا امکان

  • 5 گھنٹے قبل
کراچی کے علاقے قائد آباد سے  خفیہ ایجنسی ’را‘  کے  4 ایجنٹس گرفتار

  • 7 گھنٹے قبل
ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی پر شکوک، امریکی میڈیا پر ٹرمپ کی برہمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت کئی معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت کئی معاہدوں پر دستخط

  • 5 گھنٹے قبل
امریکی صدر کا  غزہ میں سیزفائرکےحوالے سے بڑا دعویٰ

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹرمپ کا ایران پر حملے کو "ہیروشیما جیسا" قرار دینے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے

ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ،نورزمان،ناصراقبال فائنل میں پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
جنرل اسماعیل قانی زندہ اور تہران میں عوام کے درمیان موجود، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ غلط ثابت

جنرل اسماعیل قانی زندہ اور تہران میں عوام کے درمیان موجود، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ غلط ثابت

  • 4 گھنٹے قبل
ایرانی پارلیمنٹ میں  عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری

  • 8 گھنٹے قبل
مائیکل جیکسن کو بچھڑے 16 برس بیت گئے، لیکن دھنیں آج بھی زندہ ہیں

مائیکل جیکسن کو بچھڑے 16 برس بیت گئے، لیکن دھنیں آج بھی زندہ ہیں

  • 4 گھنٹے قبل
عمران خان سے ملاقات کے لیے علی امین گنڈاپور کا سپریم کورٹ سے رجوع

ٹرمپ  نے  ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سراہا  ، متاثر کن شخصیت قرار دے دیا