پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو اس وقت حکومت پاکستان کی ملکیت میں ہے


کراچی: وفاقی حکومت کی جانب سے اسد رسول کو پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (پی آئی اے ایچ سی ایل) کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کیا ہے،
اس حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جوکہ 10 اپریل 2025 سے لاگو ہوگا۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ "ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ اسد رسول کو 10 اپریل 2025 سے PIAHCL کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے طور پر اے وی ایم محمد عامر حیات کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے"۔
خیال رہے کہ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو اس وقت حکومت پاکستان کی ملکیت میںہے۔
ہولڈنگ کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ (PIACL) کے مخصوص اثاثوں، واجبات اور ذیلی اداروں میں کامیابی کے لیے قائم کی گئی تھی، بشمول PIACL کے مخصوص کاروبار، جائیداد، حقوق، واجبات اور ذمہ داریاںوغیرہ شامل ہیں۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 7 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل




