پرنٹنگ کے عمل میں 7 دن لگے اور جب ریلوے اسٹیشن کے مختلف حصوں کو مکمل کر دیا گیا تو انہیں 24 مارچ کی شب تعمیراتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔

شائع شدہ 3 days ago پر Apr 10th 2025, 8:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویسٹ جاپان ریلوے کمپنی نے محض 6 گھنٹوں میں ریلوے سٹیشن تعمیر کر کے ریکارڈ بناڈالا۔
دنیا کا پہلا 3 ڈی ریلوے سٹیشن ہے جو جاپان کے علاقے میں تعمیرہوا۔ اس جگہ 1948 سے لکڑی سے بنا ایک اسٹیشن موجود تھا جس کو 3 ڈی پرنٹڈ ریلوے سٹیشن سے بدل دیا گیا۔نیا سٹیشن روزانہ 530 مسافروں کی میزبانی کرتا ہے اور یہاں ہر گھنٹے ایک سے 3 ٹرینیں گزرتی ہیں۔
پرنٹنگ کے عمل میں 7 دن لگے اور جب ریلوے اسٹیشن کے مختلف حصوں کو مکمل کر دیا گیا تو انہیں 24 مارچ کی شب تعمیراتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ روایتی طریقے سے تعمیر کو مکمل کرنے میں متعدد مہینے لگ جاتے ہیں مگر 3 ڈی پرنٹنگ نے تعمیراتی کام کو برق رفتار کر دیا۔

روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائل سے حملہ،31 ہلاک متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

اوورسیزپاکستانیوں کا معیشت کی بہتری میں نہایت اہم کردار ہے ، وزیر اطلاعات
- 21 منٹ قبل

کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریاتیزی سے پھیلنے لگا،16 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
- 4 گھنٹے قبل
ایران میں 8 معصوم پاکستانی شہریوں کا قتل ، ایران کی سیکیورٹی پر سوالات
- 32 منٹ قبل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بیساکھی کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد
- 34 منٹ قبل

پی آئی اے کا بڑا فیصلہ ،لاہور سے باکو کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا 22 اپریل کو ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان
- 29 منٹ قبل

مکہ میں داخلے کے لیے 23 اپریل سے پرمٹ کی شرط عائد
- 13 منٹ قبل

پی ایس ایل :لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 220 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل

جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر سینیٹر پروفیسر خورشید احمد93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 3 گھنٹے قبل

امریکا کوکہنا چاہتےہیں بس بہت ہوگیا ، مولانافضل الرحمان
- 26 منٹ قبل

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات
- 36 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات