زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر دور تھا،جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے


اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد لوگوں میں خودف وہراس پھیل گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید ز لزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز راولپنڈی سے 60 کلو میٹر دور تھا،جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق میانوالی، پشاور، خوشاب ، ہری پور شہر اور گردونواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ایبٹ آباد ، اور گرد ونواح ، مردان ، اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
علاوہ ازیں اسلام آباد، راولپنڈی، مہمند، نوشہرہ، صوابی اور شبقدر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اسی طرح پنجاب کے مختلف علاقوں جن میں فتح جنگ شہر اور گردونواح ، ٹیکسلا اور گردونواح ، راولاکوٹ ، اٹک، پنڈدادن خان اور گرد و نواح، وادی نیلم ، منڈی بہاوالدین ، ہری پور ، خانپور اور گرد و نواح میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیے گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق زلزلے کے جھٹکوںسے ابھی کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔

انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب
- 11 گھنٹے قبل

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے
- 13 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور نائیجیریا کا سکیورٹی و دفاعی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
- 7 گھنٹے قبل

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا مسلم لیگ (ق)کی نئی منتخب قیادت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
- 7 گھنٹے قبل
امریکی کانگریس مین جیک برگمین کی قیادت میں امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا
- 13 گھنٹے قبل
پاک ایران سرحد کے قریب 8 پاکستانیوں کو قتل کردیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

ڈپلومیسی فورم سے وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش
- 11 گھنٹے قبل