Advertisement

اسلام آباد سے لاپتہ شہری کی لاش مانسہرہ سے برآمد

پولیس نے شبہ کی بنا پر سابق ایس پی عارف شاہ کو حراست میں لے لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 16th 2025, 1:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد سے لاپتہ شہری کی لاش مانسہرہ سے برآمد

تھانا آبپارہ کی حدود سے لاپتہ ہونے والے شہری  حمزہ کی لاش مل گئی۔

 سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق تھانا آبپارہ کی حدود سے لاپتہ ہونے والے شہری حمزہ کی لاش مانسہرہ سے برآمد ہوگئی ہے۔

ایس پی سی ٹی ڈی کا بتانا ہے کہ سابق ایس پی عارف شاہ اور حمزہ کے درمیان لین دین کا تنازع چل رہا تھا اس لیے عارف شاہ کو حمزہ کے اغوا کے شبے میں گرفتارکیا گیا ہے۔ 

ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق لاش کو پوسٹمارٹم کےلیے مانسہرہ سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا ہے۔ 

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 15 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 16 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 19 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 21 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا