Advertisement
تجارت

ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے بڑے اضافے سے تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ 50 ہزار روپے پر جاپہنچا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Apr 18th 2025, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایک روز کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی:عالمی و مقامی مارکیٹوں میں تاریخی سطح پر پہنچنے کے بعد جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ 
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔
 اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے کی کمی سے دو لاکھ 99 ہزار 811 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کی کمی سے 3326 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
 خیال رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کے بڑے اضافے سے تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ 50 ہزار روپے پر جاپہنچا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 19 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 18 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 18 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا