بہاولپور :بہاولپورمیں ڈیرہ نواب کے قریب اڈا میرانہ میں سنگدل شخص نے بیٹی اور بیوی کوقتل کردیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 12th 2021, 3:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپورکے علاقے ڈیرہ نواب کے قریب اڈا میرانہ میں پیش آیا ، منیر نامی شخص نے گھریلو ناچاقی کی بنیاد پر اپنی بیوی اور بیٹی کو گولی ماردی جس کے نتیجے میں 55 سالہ جمیلہ بی بی اور 22 سالہ عاصمہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ملزم نے قتل کے بعد خودکشی کی کوشش کی ، جسے زخمی حالت میں ہسپتال شفٹ کیا جا رہا ہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 hours ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








