لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان پیسر حسن علی کی شاندار باؤلنگ نے انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایک نہیں چلنے دی اور 30 اوورز کے اختتام پر سات کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھادی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 9:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، انگلینڈ کی ٹیم نے بیس اوورز کے اختتام پر چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : مریم نواز نے جلسے میں نیا نعرہ لگادیا
تاہم اس کے بعد پاکستانی باؤلنگ نے اپنے 30 ویں اوور تک انگلینڈ کی ٹیم کے سات کھلاڑیوں کو 170 تک رنز سے پویلین کی راہ دکھادی ۔ حسن علی نے 7 اوورز میں 42 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 17 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 20 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 20 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






