لاہور : اداکارہ نادیہ حسین نے خواتین کو جلد کی خوبصورتی کے لیے اہم مشورے دیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ حسین کا کہنا ہے کہ میں ایکسر سائز بلکل نہیں چھوڑتی اور خوراک کا بھی بہت خیال رکھتی ہوں لیکن جب مجھے وزن کم کرنا ہو تب میں غذا کا کچھ حصہ کم کردیتی ہوں ۔
اداکارہ کا اپنی جلد کی خوبصورتی کے بارے میں کہنا ہے کہ میں سکن کیئرروٹین کا بہت خیال رکھتی ہوں یہاں تک کہ اپنی کلائنٹس کو بھی مشورہ دیتی ہوں جس طرح گاڑی کو ہر روز صاف کیا جاتا ہے چند دن بعد اس کی سروس کروائی جاتی ہے تاکہ گاڑی صاف رہے ، اسی طرح جلد کی دیکھ بال بھی ضروری ہے ۔
اگر آپ گاڑی کی سروس نہیں کروائیں گے تو وہ دیر پا نہیں چلے گی ، ایسے ہی ہماری جلد کا معاملہ ہے ۔
نادیہ حسین نے خواتین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہوم کیئر بہت ضروری ہے اگر آپ پارلر بھی جائیں لیکن گھر میں جلد کا لازمی خیال رکھیں ،جلد کی دیکھ بال اور وزن کو کم رکھنا آپ کی روٹین کا حصہ ہونا چاہیے ۔ اگر آپ اپنا خیال نہیں رکھیں گی تو چاہیے آپ کتنی ہی خوبصورت ہوں لیکن آپ کی خوبصورتی نظر نہیں آئے گی ۔

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 9 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 8 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 7 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 7 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 5 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 7 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 7 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 8 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 8 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 6 گھنٹے قبل