افغانستان کی تمام فیصلہ کرنیوالی قوتوں کو یکجا کرنے کی کوشش کرہے ہیں ، وزیرخارجہ
ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی فیصلہ ساز قوتوں کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور افغان صدر سے غنی سے رابطےبرقرار ہیں جبکہ پڑوسی ملک میں خانہ جنگی نہیں چاہتے ۔

شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم طالبان کی سینئر لیڈر شپ سے رابطہ کررہے ہیں اور اشرف غنی سے بھی رابطے میں ہیں جبکہ تمام فیصلہ کرنے والی قوتوں کو یکجا کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور نہیں چاہتے کہ افغانستان سول وار کا شکار ہوجائے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں عید کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
ان کا مزید کہناتھا کہ افغانستان کے امن اور استحکام سے سینٹرل ایشیا تک تجارت ہوسکے گی اور کل صبح تاجکستان کا دورہ کرونگاجبکہ تاجکستان کے بھی خدشات ہیں اور افغانستان کی صورتحال خراب ہوئی تو تاجکستان بھی متاثر ہوگا ۔
یہ بھی پڑھیں : این ڈی ایم اے کا مون سون کے حوالے سے الرٹ جاری
وزیرخارجہ کا کہناتھا کہ خطے کے دیگر ممالک سے بھی مشاورت کریں گے اور انہیں اعتماد میں لیں گے ، کل امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن سےبڑے اچھے ماحول میں بات ہوئی ہے اور امریکی وزیرخارجہ نے کہا پاکستان کو اہم ترین پارٹنر سمجھتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں :دبئی میں دنیا کی سب سے بڑی بندر گاہ پر رات گئے زور دار دھماکہ
شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ کو کہا ہے کہ امریکہ سے تجارتی تعلقات بھی بڑھانا چاہتے ہیں جبکہ امریکہ اور پاکستان کا افغانستان میں ابجیکٹو ایک ہے اور عمران خان پہلے دن سے کہہ رہے تھے کہ بات چیت سے مسلہ حل ہوگا اور آج امریکہ خود کہہ رہا ہے کہ افغانستان مسلے کا حل بات چیت سے ہوگا۔

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 2 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 2 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- ایک گھنٹہ قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 2 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 3 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 2 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- ایک گھنٹہ قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 4 گھنٹے قبل