Advertisement

دوسرا ون ڈے، حسن علی کی شاندار باؤلنگ ،انگلینڈ کے 7 کھلاڑی پویلین واپس

لارڈز میں کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستان پیسر حسن علی کی شاندار باؤلنگ نے انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایک نہیں چلنے دی اور 30 اوورز کے اختتام پر سات کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھادی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 11th 2021, 9:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،  انگلینڈ کی ٹیم نے بیس اوورز کے اختتام پر چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : مریم نواز نے جلسے میں نیا نعرہ لگادیا

 تاہم اس کے بعد پاکستانی باؤلنگ نے اپنے 30 ویں اوور تک انگلینڈ کی ٹیم کے سات کھلاڑیوں کو  170 تک رنز سے پویلین کی راہ دکھادی ۔ حسن علی نے  7 اوورز میں 42 رنز دیکر  4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 19 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 19 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 16 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 19 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement