محسن نقوی نے روضۂ امام رضا علیہ السلام کے مختلف حصے دیکھے اور پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی انتظامات پر ایرانی حکومت کا شکریہ ادا کیا


مشہد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اپنے دورۂ ایران کے دوران مشہد پہنچے ،جہاں انہوںنے حضرت امام رضاؑ کے روزے پر حاضری دی۔
اس سے قبل مشہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پرتپاک استقبال کیا گیا، صوبہ خراسان کے گورنر جنرل غلام حسین مظفری نے محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس پر حاضری دی، نوافل ادا کیے اور امت مسلمہ، پاکستان کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور خطے کے استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔
محسن نقوی نے روضۂ امام رضا علیہ السلام کے مختلف حصے دیکھے اور پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی انتظامات پر ایرانی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ "ان شاء اللہ پاکستان اور ایران زائرین کی سہولتوں کے لیے مل بیٹھ کر مزید اقدامات کریں گے۔"

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 2 hours ago

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 3 hours ago

کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
- 7 hours ago

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 6 hours ago

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- an hour ago

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- an hour ago

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 5 hours ago

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 4 hours ago

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 17 minutes ago

حکومت اور شوگر انڈسٹری میں معاملات طے،چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- 6 hours ago

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 4 hours ago

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 3 hours ago