ریسکیو حکام نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کنوؤں کے ارد گرد حفاظتی انتظامات یقینی بنائیں تاکہ اس قسم کے حادثات دوبارہ پیش نہ آئیں


کوہاٹ:خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اونٹ گہرے کنویں میں گرگیا۔
ریسکیو کے مطابق اطلا ع ملنے پر ڈیزاسٹر اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی۔
حادثے کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے ریسکیو اہلکاروں نے سیڑھی اور مضبوط رسیوں کی مدد سے خود کو کنویں کے اندر اتارا تاکہ اونٹ کی مدد کی جا سکے۔اونٹ کی مدد کے لیے اسے رسیوں سے محفوظ طریقے سے باندھا گیا اور پھر کرین کی مدد سے کنویں سے باہر نکالا گیا۔
ریسکیو آپریشن میں تمام عملہ انتہائی احتیاط سے کام کر رہا تھا تاکہ کسی بھی قسم کا نقصان نہ ہو۔مقامی لوگ اور اونٹ کے مالک ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی اور پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کر رہے ہیں۔ اس کامیاب ریسکیو آپریشن کی بدولت اونٹ کو کسی جسمانی نقصان سے بچایا جا سکا ہے۔
ریسکیو حکام نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کنوؤں کے ارد گرد حفاظتی انتظامات یقینی بنائیں تاکہ اس قسم کے حادثات دوبارہ پیش نہ آئیں۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 17 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 11 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 18 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 18 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 15 hours ago






