اس دورے کا مقصد بین الاقوامی ثالثی تنظیم کے قیام کے حوالے سے کنونشن پر دستخط کی تقریب میں شرکت کرنا ہے،دفتر خارجہ


اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار 29 تا 30 مئی کو عوامی جمہوریہ چین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ کا دورہ کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس دورے کا مقصد بین الاقوامی ثالثی تنظیم کے قیام کے حوالے سے کنونشن پر دستخط کی تقریب میں شرکت کرناہے، اس کے علاوہ، وہ دورے کے دوران متعدد دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
اس کے علاوہ، وہ دورے کے دوران متعدد دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
،اس کے علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار 30 مئی کو IOMed کنونشن پر دستخط کریں گے اور تقریب سے خطاب کریں گے۔
اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں کی مکمل پاسداری، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مؤثر نفاذ اور بین الاقوامی قوانین کی پیروی کے ذریعے امن و سلامتی اور عالمی خوشحالی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔
ثالثی، سفارتکاری، مکالمہ اور بین الاقوامی تعاون اس جامع حکمت عملی کے اہم ستون ہیں۔
پاکستان IOMed کا بانی رکن ہے اور اس کے مقاصد و اہداف کی بھرپور حمایت کرتا ہے، بین الاقوامی تنازعات کے پرامن حل اور ثالثی کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرے گا۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 21 hours ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 18 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 17 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 17 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 16 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 13 hours ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 days ago








