لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق نامور کھلاڑی نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2021, 4:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپیئن نوید عالم انتقال کرگئے ہیں ، ان کے انتقال کی خبر ان کی بیٹی نے فی ۔
ان کی بیٹی کا کہناہے کہ نوید عالم کی طیعبت کیمو تھراپی کے بعد مزید خراب ہوگئی ۔ نوید عالم لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔
نوید عالم کو کچھ روز قبل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی ۔ نوید عالم 1994 ورلڈ کپ میں فل بیک تھے ۔ نوید عالم گردوں کے کینسر میں مبتلا تھے ۔
تفصیلا ت کے پیج کو ریفریش کریں ۔۔۔

پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 رنز سے شکست دے دی
- an hour ago

مودی نے عاصم منیر سے ممکنہ ملاقات کے خدشے پر امریکی صدر کی دعوت رد کی
- 16 hours ago

بلومبرگ: پاکستان ٹرمپ کا پسندیدہ ملک بن گیا ، بھارت دباؤ کا شکار
- 14 hours ago

پاکستان کی غزہ کے لیے امداد جاری، 100 ٹن سامان پر مشتمل 18ویں کھیپ روانہ
- 14 hours ago

اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی، ایلون مسک کے ’گروک‘ کو شطرنج مقابلے میں شکست دے گیا
- 12 hours ago

فیلڈ مارشل نے کاروباری برادری کی بات کو سمجھ کر عملی قدم اٹھایا، جس پر میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں: ایس ایم تنویر
- 13 hours ago

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کے لیے کرفیو نافذ
- 12 hours ago

کامیاب امن معاہدہ : آذربائیجان اور آرمینیا نے بھی ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر دیا
- 33 minutes ago

ملک میں چینی کی قیمتیں اب بھی سرکاری نرخ سے زائد ، قیمت 190 روپے فی کلو برقرار
- 14 hours ago

روس یوکرین جنگ: صدر پیوٹن سے جمعہ کو الاسکا میں ملاقات ہوگی، ٹرمپ
- 41 minutes ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیر مقدم
- an hour ago

قاسم اور سلیمان نے برٹش پاسپورٹ پر ویزا کے لیے درخواست دے دی ، علیمہ خان
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات