دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 66 ڈالر اضافے سے 3348 ڈالر فی اونس ہے۔

شائع شدہ a year ago پر Jul 1st 2025, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: نئے مالی سال کے پہلے روز ہی ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت 6600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 24 گرام سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 56 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 5658 روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملک میں دس گرام سونے کی نئی قیمت بڑھ کر 3 لاکھ5 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 66 ڈالر اضافے سے 3348 ڈالر فی اونس ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 10 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 12 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 10 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک گھنٹہ قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







