Advertisement
تجارت

چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ ہفتے چینی کی اوسط قیمت 182 روپے 60 پیسے تھی، یعنی حالیہ اضافے کے بعد قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jul 4th 2025, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو اضافہ

ملک میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق، چینی کی اوسط قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 2 روپے 32 پیسے فی کلو کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق، اس وقت ملک میں چینی کی اوسط قیمت 184 روپے 92 پیسے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں زیادہ سے زیادہ قیمت 196 روپے فی کلو بھی دیکھی گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ ہفتے چینی کی اوسط قیمت 182 روپے 60 پیسے تھی، یعنی حالیہ اضافے کے بعد قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ ایک سال قبل چینی کی اوسط قیمت 144 روپے 72 پیسے فی کلو تھی، جس کے مقابلے میں قیمت میں 40 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 17 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 19 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی