خیال رہے کہ آرٹس کونسل کی جانب سے ان پر تین ماہ قبل دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی ۔

شائع شدہ a year ago پر Jul 31st 2025, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: معروف اسٹیج اداکارہ زارا خان پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
اس حوالے سے پنجاب آرٹس کونسل نے اداکارہ زارا خان پر پابندی ختم ہوئے نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
اس سے قبل زرا خان پر غیر اخلاقی پرفارمنس کے الزام میں دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی، جس کے بعد انہوں نے تحریری طور پر معافی نامہ آرٹس کونسل میں جمع کروایا،جہاں ان کوآئندہ غیر اخلاقی پرفارمنس نہ کرنے کا حلف نامہ دینے پر انہیں معافی مل گئی۔
اداکارہ زار خان اب پنجاب کے کسی بھی تھیٹر میں ڈرامہ پرفارم کر سکتی ہیں۔
خیال رہے کہ آرٹس کونسل کی جانب سے ان پر تین ماہ قبل دو سال کی پابندی عائد کی گئی تھی ۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 8 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 13 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








