Advertisement
پاکستان

بابوسر ٹاپ: سرچ آپریشن جاری، لاپتا افراد کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا

ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 2nd 2025, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بابوسر ٹاپ: سرچ آپریشن جاری، لاپتا افراد کا تاحال کوئی  سراغ نہ  مل سکا

گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری ہے، تاہم تاحال لاپتا افراد کا سراغ نہیں مل سکا۔

ترجمان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ کئی گاڑیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے، لیکن لاپتا افراد کے بارے میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔

فیض اللہ فراق نے مزید بتایا کہ شاہراہ بابوسر اور ملحقہ علاقوں میں مواصلاتی نظام بحال کر دیا گیا ہے، جبکہ بیشتر رابطہ سڑکیں بھی کھول دی گئی ہیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 5 منٹ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 21 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 21 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم