Advertisement
پاکستان

عمران خان کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب ، پورے بھارت میں شور مچ گیا

وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان میں بھارتی میڈیا کو دہشتگردی کا پروپیگنڈا کرنے پر منہ توڑ جواب دیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2021, 7:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق ازبکستان میں بھارتی صحافی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان سے سوال کیا گیا کہ " کیا بات اور دہشتگردی ایک ساتھ چل سکتے ہیں"؟ جس پر وزیر اعظم نے بھارتی صحافی کو کرارا جواب دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : روسی طیارہ سائبیریاکے شہر ٹومسک میں لاپتہ ہو گیا

یہ بھی پڑھیں : مشہور موبائل کمپنی اب پاکستان میں اپنےاسمارٹ فون تیار کرے گی

ویڈیو ملاحذہ کریں۔

Advertisement
Advertisement