ایرانی صدر کی وفد کے ہمراہ ایوان صدر آمد، آصف زرداری نےپرتپاک استقبال کیا
ایوان صدرآمد پرصدرمسعود پزشکیان کوگلدستہ پیش کیا گیا، دونوں رہنماؤں کےدرمیان خیرسگالی کے کلمات کا تبادلہ ہوا۔

شائع شدہ a year ago پر Aug 3rd 2025, 8:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:پاکستان کے سرکاری دورےآئے اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان اعلی سطحی وفد کےہمراہ ایوان صدرپہنچ گئے،جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نےمرکزی دروازے پر معززمہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔
ایوان صدرآمد پرصدرمسعود پزشکیان کوگلدستہ پیش کیا گیا، دونوں رہنماؤں کےدرمیان خیرسگالی کے کلمات کا تبادلہ ہوا۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈاربھی اس موقع پر موجود تھے۔
واضح رہےکہ اس سے قبل ایرانی صد رنے پاکستان ایران بزنس فورم میں شریک تھے جہاں انہوں نے خطاب بھی کیا تھا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







