گلوکار بلال بلوچ نے اپنے چارنئے گانے ریلیز کر دئیے،مداحوں کی جانب سے بھرپورحوصلہ افزائی
ان گانوں کے پروڈیوسر طلال قریشی اور ابراہیم ظہیر کے ساتھ ملکر اس پروجیکٹ کو کیا ہےاور ان کے ساتھ ملکر گانوں کو تخلیق کیا ہے


ویب ڈیسک : نامور گلوکار بلال بلوچ نے اپنے چارنئے گانے جن میں ‘’بلی نغمہ ،فارمولا 1، ڈرامہ اور لیلی مجنوں دنیا بھر میں ریلیز کردیئے۔
ریپر گلوکار بلال بلوچ اس قبل بھی اپنی خوبصورت آوازمیں گانے ریلیز کرچکے ہیں ان کے البم ”نیو گارڈن“ سے منسوب ان گانوں کو دنیا کی مشہور میوزک ویب سائٹ سپوٹی فائی پر بھی ریلیز کیا گیا ہے جہاں ان کو میوزک کے دلدادا افراد کی جانب سے خوب پذیرائی حاصل ہورہی ہے جبکہ لاکھوں کی تعداد میں ویوز بھی مل رہے ہیں۔
گلوکار بلال بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی میوزک پلیٹ فارم پر اپنے ملک کی نمائندگی کر رہا ہوں اپنے البم میں موجود گانوں کی ذریعے اپنے جذبات کااظہار کر رہاہوں شائقین اور میوزک لوورز کی جانب سے میرے کام خوب سراہا جارہا ہے جو میرے لئے حوصلہ افزائی کے ساتھ ایک کامیابی ہے۔
ان گانوں کے پروڈیوسر طلال قریشی اور ابراہیم ظہیر کے ساتھ ملکر اس پروجیکٹ کو کیا ہےاور ان کے ساتھ ملکر گانوں کو تخلیق کیا ہے یہ ایسا میوزک پروجیکٹ ہے جو دنیا کو دکھاتا ہے کہ جنوبی ایشیاءکے فنکارکسی کی پےروی نہیں کرتے بلکہ اپنی بہترین انداز پرفارمنس سے اپنا منفرد مقام رکھتے ہیںجو اپنی پرفارمنس سے نوجوان نسل کو اپنی پسندیدگی جانب گامزن کر رہا ہے آئندہ بھی اپنے پرستاروں کو منفرد دلکش میوزک پیش کرتے رہیں گے۔

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 days ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 18 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 days ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 16 hours ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 21 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- a few seconds ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 2 minutes ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 18 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 days ago






