سونے کے نرخ میں 1400 روپے کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے کا ہو گیا

شائع شدہ a year ago پر Aug 20th 2025, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں دو روز کے دوران سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔
سونے کے نرخ میں 1400 روپے کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 55 ہزار 200 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ دس گرام سونے کے ریٹ میں 1201 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 4 ہزار 526 روپے کا ہوگیا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 14 ڈالرکم ہونے سے فی اونس سونا 3 ہزار 325 ڈالر کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 1100 روپے فی تولہ کمی ہوئی، اس طرح دو روز میں سونے کے نرخ میں 2500 روپے فی تولہ کی کمی ہوئی، کئی دنوں سے سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 19 گھنٹے قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 16 گھنٹے قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 19 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 18 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 19 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








