پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ پابندی بھارت کی تمام پروازوں، بشمول سرکاری اور نجی ایئرلائنز، پر مکمل طور پر نافذ العمل رہے گی

شائع شدہ a year ago پر Aug 20th 2025, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی مزید توسیع کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت ایک نیا نوٹم (NOTAM) جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق بھارتی طیارے 23 ستمبر تک پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکیں گے۔
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق یہ پابندی بھارت کی تمام پروازوں، بشمول سرکاری اور نجی ایئرلائنز، پر مکمل طور پر نافذ العمل رہے گی۔
واضح رہے کہ پاکستان نے 23 اپریل سے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پابندی کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو اب تک 65 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان ہو چکا ہے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 9 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 9 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 8 hours ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 7 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 5 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






