ہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف


ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، معافی مانگنے سے قانونی عمل نہیں رکے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے برسلز میں کوئی انٹرویو نہیں دیا، برسلز کے ایونٹ میں سینکڑوں لوگوں نے فیلڈ مارشل کے ساتھا تصاویر بنائیں۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا تھا کہ برسلز میں فیلڈ مارشل نے پی ٹی آئی کا کوئی ذکر نہیں کیا اور معافی کو بھی کوئی ذکر نہیں ہوا، یہ ایک صحافی کے ذاتی مفاد اور تشخیر حاصل کرنے کی کوشش ہے۔میڈیا کو سمجھنا چاہیے کہ یہ غیر مناسب ہے۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا کہ نو مئی کرنے اور منصوبہ سازوں کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، صحافی نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ نو مئی جیسے انتشار پر لوگوں کو معافی مانگنی چاہئے، یہ فوج نہیں بلکہ ریاست پاکستان کے خلاف سازش تھی، معافی سے قانونی عمل رک نہیں سکتا۔

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 18 hours ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 11 hours ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 18 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 2 days ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 2 days ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 2 days ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 days ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 days ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 16 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 2 days ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 16 hours ago

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 14 hours ago






