ہائی کو رٹ کا بڑا فیصلہ، 15 اگست احتجاج کیس میں گرفتار درجنوں پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور
40 کارکنان کی تھانہ مارگلہ کے مقدمہ میں جبکہ 23 کارکنان کی تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مقدمہ میں ضمانتیں منظور ہوئیں


اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 اگست احتجاج کیس میں ملوث پی ٹی آئی کے 63 کارکنوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 63 کارکنوں کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں منظور کرلیں اور ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
اطلاعات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے ضمانت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی کے 40 کارکنان کی ضمانتیں تھانہ مارگلہ کے مقدمے میں منظور کی گئیں، جب کہ 23 کارکنان کی ضمانتیں تھانہ انڈسٹریل ایریا کے مقدمے میں منظور ہوئیں۔
پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف اقدام قتل، ڈکیتی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔
عدالت کے فیصلے کے بعد تمام 63 کارکنان کی رہائی کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 4 دن قبل

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان
- 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت
- 3 دن قبل

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد
- 3 دن قبل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی
- 3 دن قبل

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 2 دن قبل



