Advertisement
تجارت

مسلسل کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 23rd 2025, 4:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل کمی کے بعد سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: چند روز کی مسلسل کمی کے بعد سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔ 

آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق آج  ہفتے کے روز مقامی مارکیٹوں میں سونا 4100 روپے فی تولہ مہنگا ہوا جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار800 روپے ہو گئی۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 3,515 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونے کی نئی قیمت  3 لاکھ 8 ہزار 470 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ  میں سونے کی فی اونس قیمت میں بھی 41 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی نئی قیمت 3371 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

 علاوہ ازاں ہفتے کے روز چاندی کی قیمت میں بھی 108روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد چاندی کی نئی قیمت 4,121 روپے ہو گئی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
Advertisement